: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انڈونيشيا،5مارچ(ایجنسی) انڈونيشيا کے جزيرے بالی کے قريب ايک کشتی غرق ہو جانے کے نتيجے ميں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک شخص لاپتہ ہے۔ "ريواليہ
ٹو" نامی فيری گيليمانوک کی بندرگاہ سے کيٹاپانگ کی جانب جا رہی تھی کہ اس ميں پانی بھرنا شروع ہو گيا۔ انڈونيشيا کی سرچ اينڈ ريسکيو ايجنسی کے سربراہ جوہان سپتادی نے بتايا کہ حادثے ميں اکہتر افراد کو بچا ليا گيا۔